مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابوالفرج رازی نے یہ اشعار نظم کئے ہیں:
١۔ تجلی الہدی یوم الغدیرِ عن الشبہ وبرز ابریز البیانِ عن الشبہ
٢۔ واکمل رب العرشِ للناسِ دینہم کما نزل القرآن فیہِ فعربہ
٣۔ وقام رسول اللہ فی الجمعِ رافعا بضبعِ علی ذی التعالی علی الشبہ
٤۔ وقال الا من کنت مولی لنفسِہِ فہذا لہ مولی فیا لکِ منقبہ(١) ۔
١۔ غدیر کے روز ہدایت شک و شبہات سے عاری ہوکر آشکار ہوگئی اور خالص بیان بھی شک و شبہات سے خالی ہوکر روشن و واضح ہوگیا (یعنی بیان پیغمبر متشابہ اور دو پہلو نہیں تھا) ۔
٢۔ خداوند عرش نے لوگوں کے دین کو کامل کردیا ،جیسا کہ اس کے متعلق آیت نازل ہوئی اور اس سے پردہ اٹھا دیا ۔
٣۔ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)لوگوں کے درمیان کھڑے ہوئے اور حضرت علی (علیہ السلام) کا ہاتھ پکڑ کر اوپر اٹھایا ۔
٤۔ اور فرمایا: آگا ہ ہوجائو جس کا میں مولا ہوں میرے بعد اس کے یہ علی مولا ہیں اور آپ کی یہ کتنی بڑی فضیلت و منقبت ہے (٢) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.