مختصر جواب:
مفصل جواب:
جعفر بن حسین نے غدیر خم کے متعلق یہ اشعار نظم کئے ہیں :
ا ن الامامة بالنصو صِ لمن یقوم بہا مقامہ
کمقالِہِ فی یومِ خم لحیدر لما اقامہ
من کنت مولاہ فذا مولاہ یسمِعہم کلامہ
یقینا پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے جانشین کی امامت نصوص کے ذریعہ سے ثابت ہے ۔ جیسے غدیر خم میں حیدر کیلئے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا قول کہ آپ نے ان امام کے عنوان سے پہچنوایا اور فرمایا : جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی مولا ہیں اور آنحضرت نے اپنے اس کلام کو سب تک پہنچایا (١) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.