مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابو نجیب طاہر نے غدیر خم سے متعلق کیا کہا ہے؟
جواب: : ابونجیب طاہر نے غدیرخم سے متعلق یہ اشعار نظم کئے ہیں:
١۔ عید فی یومِ الغدیرِ المسلم ونکر العید علیہ المجرم
٢۔ یا جاحدی الموضعِ والیومِ وما فاہ بہ المختار تبا لکم
٣۔ فانزل اللہ تعالی جدہ الیوم اکملت لکم دینکم
٤۔ والیوم اتممت علیکم نعمتی وان من نصبِ الامامِ النِعم (١)
١۔ روزغدیر کو مسلمان عید مناتے ہیں اور مجرم شخص مسلمانوں کے برخلاف عید کا انکار کرتا ہے ۔
٢۔ جو لوگ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے قول کا انکار کرتے ہیں !وہ ہلاک ہوجائیں ۔
٣۔ پس وہ خدا جس کی عظمت و مقام بہت بلند ہے اس نے (اس آیت کو) نازل کیا: آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لئے کامل کردیا ۔
٤۔ اور آج میں نے تم پر اپنی نعمتیں تمام کردیں اور یقینا وہ نعمتیں امام کومنصوب کرنا ہے (٢) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.