مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے اس متعلق یہ اشعار نظم کئے ہیں :
ابا حسن تبین غدر قوم لعھد اللہ من عہد الغدیر
وقد قام النبی بھم خطیبا فدل المومنین علی الامیر
اشار الیہ فیہ بکل معنی بنوہ علی مخالفة المشیر (١) ۔
اے ابوالحسن ! عہد و پیمان توڑنے والے اور خیانت کرنے والوں نے خدا کے اس عہد کو جو غدیر خم میں کیا تھا توڑ یااور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ان کے سامنے خطبہ دیاتھا اور مومنین کو امیر کی راہنمائی کی تھی۔ اور آنحضرت نے اس روز ہر معنی میں حضرت علی (علیہ السلام) کی خلافت کی طرف اشارہ فرمایا، اور انہوں نے علی کی خلافت اور جانشینی کو واضح طور بتا یا تھا لیکن انہوں نے اشارہ کرنے والے (پیغمبر) کی مخالفت کی (٢) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.