مختصر جواب:
مفصل جواب:
مذہب شیعہ سے متعلق ان کے اشعار ،مخالفین کے منہ پر محکم دلیل ہے اور شاید یہی وجہ تھی کہ بغض وحسد کرنے والوں نے آپ کی فضیلت کو چھپایا اور آپ کی سوانح عمری پر جو حق تھا اس کو ادا نہیں کیا اور آپ کا ماضی (جس میں آپ مجوسی تھے) اپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا کیونکہ وہ بعد میںدین میں مسلمان، مذہب میں علوی اور ادب میں عرب ہوگئے تھے اور اگر اسی پر بنیاد پر ان کے ماضی کی وجہ سے ان کا مواخذہ کیا جائے تو پھر تمام اصحاب پیغمبر کا ان کے ماضی کی لغزشوںکی وجہ سے مواخذہ کیاجائے لیکن ہمارا اسلام نے اپنے سے پہلے مسائل کو ختم کردیا ہے "" الاسلام یجبُّ ما قبلہ’‘ (٢) آپ ٣٩٤ ہجری میں سید رضی کے ہاتھوں پر مسلمان ہوئے (٣) اور ادبیات و اشعار کی ان سے تعلیم حاصل کی اور شب یکشنبہ ٥ جمادی الثانی ٤٢٨ کو آپ کا انتقال ہوا (٤) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.