مختصر جواب:
مفصل جواب:
خدا جس کا زمین و آسمان میں کوئی شریک و شبیہ نہیں ہے ۔
٢۔ وہ تمام عالم کے اوپر محیط ہے اور قادر ہے ، میں شہادت دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی خدانہیں ہے ۔
٣۔ خاتم الانبیاء حضرت احمدمصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)ہمارے آقا و سردار ہیں ،اس نام کو خداوند عالم نے آسمان پر رکھا ہے ۔
٤۔ آپ کی بعثت کے روز زمین منور ہوگئی اور حق نے اپنے چہرہ سے نقاب کو اٹھادیا ۔
٥۔ غدیر کے روز حیدر کو تمام مخلوق کے سامنے اپنے بھائی بنایا اور ان کے ساتھ عقد اخوت پڑھا ۔
٦۔ ان کے ساتھ اور ان کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں کے ساتھ آپ مشرکین سے مباہلہ کرنے گئے ۔
٧۔ یہ سب پنجتن ہیں جن کی وجہ سے تمام مخلوق پر رحم کیاگیا ہے اور ان کے وسیلہ سے دعا مستجاب ہوتی ہے اورانہی کی وجہ سے لوگوں کی امیدیں مستجاب ہوتی ہیں (٢) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.