مختصر جواب:
مفصل جواب:
بہت زیادہ لوگوں نے ابوالعلاء معری کا نام بیان کیا ہے اور ان کی سوانح عمری کو اپنی کتابوں میں لکھاہے یہاںتک کہ ادب میں آپ کابہت بلند و بالا مقام ہے اور آپ کا دیوان آپ کی علمی صلاحیت کے اوپر بہترین دلیل ہے ۔
اور آپ کی بہترین اور سب سے زیادہ سوانح عمر کو کمال الدین ""عمربن احمد بن عدیم حلی""متوفی ٦٠٦ نے لکھی ہے اور ان کا نام کتاب "" الانصاف والتحری فی دفع الظلم والتجری عن ابی العلاء المعری"" میں لکھا ہے ۔ اور اس کا خلاصہ ""تاریخ حلب’‘ (٥) کی چوتھی جلد میں چھپ کر منتشر ہوا ہے(١) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.