مختصر جواب:
مفصل جواب:
١۔ ھی القبة البیضاء قبة حیدر وصی الذی قد ارسل اللہ ھادیا
٢۔ وصی النبی المصطفی وابن عمہ ومن قام مولی فی الغدیر ووالیا
٣۔ و من قال قوم فیہ قولا مناسبا لقول النصاری فی المسیح مضاھیا
٤۔ فیا حبذا الطوافی حول ضریحہ اصلی علیہ فی خشوع توالیا
٥۔ و واحبذا تعفیر خدی فوقہ و یا طیب اکبابی علیہ مناجیا
١۔ یہ نورانی گبند اور قبہ وہی حیدر کا گبند ہے جو وصی رسول ہیں اور خداوند عالم نے ان کو ہدایت کے لئے بھیجا ہے ۔
٢۔ پیغمبر اکرم مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے وصی اور ان کے چچا زاد بھائی ہیں آپ وہ ہیں جو غدیر میں مولا اور ولی ہیں ۔
٣۔ آپ وہ ہیںجن کے متعلق ایک گروہ نے وہی بات کہی ہے جو عیسی کے چاہنے والوں نے ان کے متعلق کہتی تھی (یعنی الوہیت کا دعوی کیا) ۔
٤۔ پس ان کی ضریح کے گرد طواف کرنا کتنا بہتر ہے جب کہ ہمیشہ خضوع و خشوع کی حالت میں ان پر صلوات بھیج رہے ہوں ۔
٥۔ کتنا اچھا ہے کہ اپنے چہرہ کے دونوں حصوں کو ان کی قبر پر ملوں اور کتنا اچھا ہے کہ مناجات کرتے ہوئے میں ان کی قبر کے اوپر گرجائوں (٢)
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.