مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے یہ اشعار نظم کئے ہیں :
١۔ یا سید الخلفاء طرا بدوھم والحضر
٢۔ ان عظموا ساقی الحجی ج فانت ساقی الکوثر
٣۔ انت الامام المرتضی و شفیعنا فی المحشر (١)
٤۔ و ولی خیرة احمد و ابوشبیر و شبر
٥۔ والحائز القصبات فی یوم الغدیر الازہر
٦۔ والمطفیٔ الغوغا بب در والنضیر و خیبر (٢) ۔
١۔ اے سب کے آقا و مولی ، چاہے وہ دیہات کے رہنے والے ہوںیا شہر کے رہنے والے ہوں ۔
٢۔ اگر وہ حجاج کی سقایت کو بڑا شمار کرتے ہیں تو آپ ساقی کوثر ہیں ۔
٣۔ آپ پسندیدہ امام اور روز محشر ہمارے شفیع ہیں ۔
٤۔ اور آپ ، اللہ کے منتخب احمد کے جانشین ہیں، اور شبر (امام حسن) اور شبیر (امام حسین) کے والد ہیں ۔
٥۔ آپ غدیر کے روز بہترین ، بلند اور چمکتے ہوئے رتبوں کے مالک ہیں ۔
٦۔ اور جنگ بدر و نضیر و خیبر کے شور و غل کو خاموش کرنے والے ہیں (٣) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.