مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ کا نام قاضی جلال الدین ابوالفتح محمود بن قاضی اسماعیل بن حمید ، مشہور بہ ابن قادوس دمیاطی مصری تھا ۔ آپ کا شمار بزرگان ادب میں ہوتا تھا اور آپ اس فن کے اکلوتے نقاد تھے، آپ کے اشعار کا دیوان دو جلدوں میں ہے ، آپ کا ٥٥١ ہجری کو مصر میں انتقال ہوا (١) (٢) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.