مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ شاعر ربیب ابوالمعالی سالم بن علی بن سلمان بن علی، معروف بہ ابن عودی (عودی)(١) تغلبی ہیں جو شہر نیل کی وجہ سے نیلی مشہور ہوئے ، شہر نیل، نیل نہر سے نزدیک ہے ۔ شہر نیل میں آپ کی ولادت ٣٧٨ ہجری میں ہوئی۔
عماد الدین اصفہانی نے آپ کو ٥٥٤ میں ہمامیہ کے نزدیک دیکھا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٥٥٤ کے بعد آپ زیادہ دن زندہ نہیں رہے (٢) (٣) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.