مختصر جواب:
مفصل جواب:
فرشتے صندوق عہد کیسے لائے؟ اس سلسلے میں مفسرین نے مختلف باتیں کی ہیں ان میں سے زیادہ واضح تواریخ کے حوالے سے یہ ہے کہ جب صندوق عہد فلسطینیو ں کے بت پرستوں کے ہاتھ لگا اور وہ اسے اپنے بت خانے میں لے گیے ٴ اسکے بعد وہ بہت سی مصیبتوں اور ابتلاؤں کا شکار ہو گیے ٴ تو ان میں سے بعض کہنے لگے کہ یئہ سب کچھ صندوق عہد کے آچار میں سے ہے لہٰذا انہوں نے طے کر لیا کہ اسے اپنے شہر اور علاقہ سے باہر بھیج دیں گے کویی ٴ شخص اسے باہر لے جانے کو تیار نہ ہوا مجبوراً دو بیل جوتے گیے ٴ اورصندوق عہد کو باند ھ کر بیابان میں چھوڑ دیا گیا اتفاق سے یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب طالوت کو بنی اسرائیل کا فرمانروا بنایا گیا
خدا کے فرشتو کو حکم دیا گیا کہ وہ ان بیلوں کو اشموئیل کے شہر کی طرف ہانک کر لے جاییٴں بنی اسرائیل نے صندوق عہد کو دیکھا تو تو اسے طالوت کے خدا کی طرف سے ماٴمور ہونے کی نشانی کے طور پر قبول کر لیا اس لیے ظاہراً تو دو بیل اسے شہر میں لاے ٴ لیکن در حقیقت یہ کام خدا کے فرشتوں کی وجہ سے انجام پزیر ہوا اسی وجہ سے صندوق اٹھا لانے کی نسبت فرشتوں کی طرف دی گیی ٴ ہے اصلی طور پر فرشتہ اور ملک قرآن حکیم اور روایات میں ایک وسیع مفہوم کا حامل ہے اس مفہوم میں روحانی عقل رکھنے والے موجودات کے علاوہ اس جہان کی مخفی قوتوںکا ایک سلسہ بھی شامل ہے،۱،

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.