مختصر جواب:
مفصل جواب:
معصوم اماموں نے شہدائے کربلا کا نام اور ان کی یاد کو باقی رکھنے کے لئے بہت زیادہ کوششیں کیں اور ان کی یاد کو باقی رکھنے کے لئے کوئی دقیقہ باقی نہیں رکھا اور شہداء کوخاص طور سے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کوامت کی نجات کے لئے ایثار وفداکاری کا نمونہ بنا کر پیش کیا ۔
بے شک ان بزرگ افراد کی یاد تازہ کرنے اور ان کے نام کو باقی رکھنے سے انسانوں کو زندگی ملتی ہے ، ان کی فداکاری اور ایثار کی روح زندہ ہوتی ہوتی اور انسان سخت مشکلات اور حوادث کے سامنے استوار نظر آتا ہے ۔ ان صالحین کاتذکرہ اور ان کے اخلاقی فضائل کو ہر قوم خصوصا مسلمان اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہیں اور ان کی پیروی کرتے ہیں (١) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.