مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابن خلکان نے کہا ہے : « الامام جعفر بن محمّد الصادق، هو الامام السادس من ائمة اهل البیت الطاهر ـ (رضی الله عنه) ـ ولقّب بالصادق لصدقه فی مقاله، وفضله اشهر من ان یذکر. ولد عام 80 وتوفّى عام 148 ودفن فی البقیع جنب قبر ابیه محمّد الباقر، وجدّه علىّ زین العابدین، وعمّ جده الحسن بن على ـ (رضی الله عنه) ـ فلله درّه من قبر ما اکرمه واشرفه« (١) ۔ اہل بیت عصمت و طہارت (علیہم السلام) کے ائمہ میں سے امام صادق (علیہ السلام) چھٹے امام ہیں ، اپنے قول میں سچے ہونے کی وجہ سے ان کا لقب صادق ہوگیا اور ان کی فضیلت اس قدر ہے جس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
٨٠ہجری میں ان کی ولادت ہوئی اور ١٤٨ ہجری میں شہادت ہوئی ۔آپ اپنے والد محترم امام محمد باقر اور اپنے دادا امام زین العابدین اور امام حسن بن علی (علیہم ا لسلام) کی قبر کے نزدیک بقیع میں دفن ہوئے ، خداوند عالم ان کو جزائے خیر عطا کرے ان کی قبر کتنی برکت اور شرافت والی ہے (٢) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.