مختصر جواب:
مفصل جواب:
: تاریخ کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے اصلی راستہ سے منحرف ہونے پر حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) خاموش نہیں رہیں اور مختلف مقامات پر آپ نے اس مسئلہ پر اعتراض کیا ۔اس سلسلہ میں آپ کے دو خطبہ بہت مشہور ہیں جن میں آپ نے ان تمام مسائل پر اعتراض کیا ہے ۔ ایک خطبہ آپ نے اس وقت ارشاد فرمایا جب آپ کو معلوم ہوا کہ ابوبکر نے فدک پر قبضہ کرلیا ہے اور دوسرا خطبہ اس وقت ارشاد فرمایا جب مریض تھیں اور مہاجر و انصار کی عورتیں آپ کی عیادت کے لئے آئی تھیں۔ ابوبکر احمد بن عبدالعزیز جوہری کی کتاب سقیفہ میں عمر بن شبّہ سے اور ابن طیفور کی کتاب بلاغات النساء میں یہ دونوں خطبہ نقل ہوئے ہیں ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.