مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے غدیرخم کے متعلق یہ اشعار نظم کئے ہیں:
١۔ و اسالھم یوم خم بعد ما عقدوا لہ الولایة لم خانوا ولم خلعوا
٢۔ قول صحیح و نیات بھانغل لاینفع السیف صقل تحتہ طبع
٣۔ انکارھم یا امیر المومنین لھا بعد اعترافھم عار بہ ادرعوا
٤۔ و نکثھم بک میلا عن وصیتھم شرع لعمرک ثان بعدہ شرعوا
١۔ ان سے سوال کرو کہ کیوں انہوں نے غدیر کے روز حضرت علی (علیہ السلام) سے عقدولایت کرنے کے بعد خیانت کی ؟!اور کیوں اپنے آپ کو اس سے خلع کرلیا ۔
٢۔ انہوں نے اپنی زبان پر صحیح کلمات جاری کئے لیکن اپنے سر و دماغ میں پلید فکر کو پروان چڑھایا ، تلوار کو اس طرح تیز کرنا کہ اس کے بعد وہ کند ہوجائے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
٣۔ یا امیرا لمومنین ! آپ کی ولایت کا اعتراف کرنے کے بعد انکار کرنا ایسی ذلت ہے جس کو انہوں نے اوڑھ لیا ۔
٤۔ اور تمہاری جان کی قسم ! انہوں نے پیغمبر اکرم کی وصیت کی طرف بے اعتنائی کرتے ہوئے اس عہد و پیمان کو توڑا ہے اور پیغمبر اکرم کے بعد دوسری شریعت کو ایجاد کیا ہے(١) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.