مختصر جواب:
مفصل جواب:
لغت میں سلفی کے معنی »سلف» کے مادہ سے گذشتہ کے معنی میں ہے ۔
ابن منظور نے کہا ہے : سلف، یسلف، سلفا و سلوفا یعنی سبقت لینا (١) و سلفہ : یعنی سبقت لینی والی جماعت ۔
ابن فارس نے کہا ہے : سلف ، تقدم اور سبقت پر دلالت کرتا ہے ، پس سلف وہ ہیں جوگذشتہ لوگ ہیں (٢) ۔
جوہری نے لکھا ہے : سلف، یسلف، سلفا »مضی» کے معنی میں ہے یعنی گذر گیا۔ سلف الرجل یعنی انسان کے گذشتہ اجداد (٣)۔
ان تمام عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ لغت میں سلف کے معنی »تقدم زمانی» کے ہیں،لہذا ہر زمانہ آئندہ زمانہ کے اعتبار سے »سلف» اور گذشتہ زمانہ کے اعتبار سے خلف ہے (٤) (٥) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.