مختصر جواب:
مفصل جواب:
ابو نجیب کا پورا نام شداد بن ابراہیم بن حسن، ملقب بہ طاہر جزری تھا ۔ آپ کا شمار اہل بیت (علیہم السلام) کے شعراء میں ہوتاہے اور آپ نے شاعری کے مختلف فنون میں سادہ وروان اورمناسب الفاظ و معانی کے ساتھ اشعار کہے ہیں ۔ ابن شہر آشوب نے ""معالم العلماء (١) میں ان کا شمار اہل بیت (علیہم السلام) کے ان شعراء میں کیا ہے جو اہل بیت(علیہم السلام) کی آشکارا مدح کرتے تھے ۔ اور معجم الادباء (٢) میں بیان ہوا ہے : آپ کا ٤٠١ ہجری میں انتقال ہوا (٣) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.