مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ کا پورا نام ابو محمد طلحة بن عبیداللہ بن ابی عون غسانی(١) عونی تھا ، آپ کی شہرت،آپ کے اشعار، آپ کے طنز آمیز کلمات جو دوسری کتابوں میں موجود ہیں ، ہمیں آپ کی خلاقیت کو بیان کرنے سے بے نیاز کردیتی ہے، آپ کی تاریخ حیات پر لکھی گئی کتاب، آپ کے مجمل و مفصل اشعار ایک محقق کو آپ کے شیعہ ہونے اور آپ کے محبت اہل بیت میں ڈوبے ہوئے ہونے پر کسی بھی طرح کی دلیل سے بے نیاز کردیتے ہیں، اہل بیت (علیہم السلام) کی مدح اور ان کے جو مرثیہ آپ نے کہے ہیں وہ ابن شہر آشوب کی کتاب مناقب، فتال کی روضة الواعظین اوربیاضی کی الصراط المستقیم میں بیان ہوئے ہیں (٢)۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.