مختصر جواب:
مفصل جواب:
آپ کا پورا نام ابومحمد عبدالمحسن بن محمد بن احمد بن غالب (١) بن غلبون صوری تھا ۔ آپ چوتھی صدی کے نابغہ تھے ، آپ پانچویں صدی کے شروع تک زندہ رہے ۔ آپ کے اشعار میں لطافت، فصاحت اور بلاغت جمع ہوگئی تھیں ، آپ کا اشعار کا دیوان آپ کے شیعہ ہونے کی بہترین دلیل ہے اور ابن شہر آشوب نے بھی آپ کا ان شعراء میں شمار کیا ہے جو اہل بیت (علیہم السلام) کی بغیر کسی خوف و ڈر کے مدح و ثناء کرتے تھے (٢) ابن خلکان نے بھی ان کی سوانح عمری لکھی ہے (٣) انہوں نے ان کی اور ان کے اشعار کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے :
آپ کا یکشنبہ کے روز ٩شوال ٤١٩ کو انتقال ہوا، اور آپ کی عمر اس وقت ٨٠سال یا اس سے زیادہ تھی (٤) ۔
آپ کا یکشنبہ کے روز ٩شوال ٤١٩ کو انتقال ہوا، اور آپ کی عمر اس وقت ٨٠سال یا اس سے زیادہ تھی (٤) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.