مختصر جواب:
مفصل جواب:
سید مرتضی نے غدیرخم سے متعلق یہ اشعار نظم کئے ہیں:
١۔ اما الرسول فقد ابان ولائہ لوکان ینفع جائرا ان ینذرا
٢۔ امضی مقالا لم یقلہ معرضا و اشاد ذکرا لم یشدہ معذرا (١)
٣۔ و ثنی الیہ رقابھم و اقامہ علما علی باب النجاة مشھرا
٤۔ ولقد شفی یوم الغدیر معاشرا ثلجت نفوسھم و اودی معشرا
٥۔ قلقت بہ احقادھم فمرجع نفسا و مانع انة ان تجھرا (٢) ۔
١۔ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ان کی ولایت کو آشکار کیا ، ائے کاش کہ پیغمبر کا انذار کرنا جائر و سمتگر کو کوئی فائدہ پہنچاتا ۔
٢۔ آنحضرت نے واضح طور پر صاف صاف کہا اور آپ کی ولایت کو اس طرح بیان کیا کہ کسی کے لئے کوئی عذر باقی نہ رہ جائے ۔
٣۔ اور سب کی گردنوں کو ان کی طرف موڑدیا ، اور آپ کو آشکار و واضح نشانی اور باب نجات پر قائم کیا ۔
٤۔ یقیناروز غدیر نے ان لوگوں کو شفا دی جن کے دل خوشحال اور ٹھنڈے تھے اور ایک گروہ کو ہلاک کردیا ۔
٥۔ اس کے ذریعہ ان کے دلوں کے بغض و حسد حرکت میں آگئے جس کی وجہ سے ان کے سینوں میں ان کی سانس رک گئے اور ان کے سینہ کے بغض و حسد کی دردناک آواز آشکار ہونے سے مانع ہوگئی (٣) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.