مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے یہ اشعار نظم کئے ہیں
واللہ یغفر للمسئی اذا تنصل و اعتذر
الا لمن جحد الوصی ولائة ولمن کفر
فاخش الالہ بسوء فع لک واحتذر کل الحذر (١) ۔
اگر کوئی گناہ کرنا چھوڑ دے اور عذر خواہی کرلے تو خدااس گناہ کار کو بخش دیتا ہے سوائے اس شخص کے جو وصی رسول کی ولایت سے انکار کردے اور کفر اختیار کرلے ، پس اپنی بری رفتار کی وجہ سے خدا سے ڈرو اور بہت زیادہ متوجہ رہو اور احتیاط کرو ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ قصیدہ ""تتریہ"" کے نام سے مشہور ہے اور اس کے ١٠٦ بیت ہیں اوراس کو ابن حجة حموی نے ""ثمرات الاوراق"" میں ذکر کیا ہے (٢) ۔ (٣) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.