مختصر جواب:
مفصل جواب:
حضرت عیسی (ع) کے القاب یہ ہیں کہ ان کو ""منجی "" کا نام دیاگیا (١) یعنی جس کے ذریعہ خدا انسان کو نجات دے گا ۔
اسی طرح ان کو "" نبی"" کہا گیا (٢) یعنی جو انسان کے لئے خدا کا پیغام لایا اورجس نے دینی رہبروں کے انحرافات اور غریبوں پر ظلم کی مذمت کی ۔
عبرانیوں کے رسالہ ""کاہن عہد جدید "" (٣) میں حضرت عیسی کو انسان اور خدا کے درمیان رابطہ کہا گیا ہے جس نے پہلی اور آخری بار کامل قربانی خدا کے سامنے پیش کی ہے ۔
اسی طرح ان کو "" بھیڑوں کے گلہ کا نیک نگہبان"" بھی کہا گیا ہے جو بھیڑوں کی حمایت اوران کو راہنمائی کرتے ہیں ۔
یوحنا کی انجیل میں ""راہ"" ، ""حقیقت"" اور ""زندگی"" بھی کہا گیا ہے کیونکہ وہ خدا کی طرف ایک راستہ ہیں جو حقیقت کو تحفہ میں لائے ہیں اور اس کو مجسم کرتے ہیں اور لوگوں کو حقیقی اور ابدی زندگی کی طرف ہدایت کرتے ہیں ۔
پولس نے کُولس اور اَقسُسیان کے نام خط میں عیسی کو ""خدا کی دکھائی نہ دینے والی صورت"" کہا ہے ۔ بشر کی طبیعت اور ہماری حدود نے ہمیں خدا کو دیکھنے سے محروم کردیا ہے لیکن خدا کے انسانی جلوہ یعنی حضرت عیسی کے ذریعہ اس کے بعض صفات اور کمالات سے آشنائی حاصل کرسکتے ہیں (٤) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.