مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے اس سے متعلق یہ اشعار ارشاد فرمائے ہیں:
1 ـ حبيبُ حبيبِ اللهِ بل سرُّ سرِّه وجثمانُ أمر للخلائقِ روحُ
2 ـ له النصُّ في يومِ الغديرِ ومدحُه من اللهِ في الذكرِ المبينِ صريحُ
3 ـ إمامٌ إذا ما المرءُ جاءَ بحبِّه فميزانُه يومَ المعادِ رجيحُ
4 ـ له شيعةٌ مثلُ النجومِ زواهرٌ لها بين كلِّ العالمينَ وضوحُ
۱۔ وہ خدا کے حبیب کے حبیب بلکہ خدا کے راز کے راز ہیں وہ ایسے امر کے پیکر ہیں جو مخلوقات کی روح ہے۔
۲۔ وہ ایسی شخصیت ہے کہ جن کے متعلق غدیر کے روز خدا کی طرف سے خلافت اور ان کی مدح کا حکم صادر ہوا اور قرآن وضاحت کے ساتھ ان کو بیان کرتا ہے۔
۳۔ وہ ایسے امام ہیں کہ جو بھی ان سے محبت کرے گا قیامت کے روز اس کے اعمال کا پلہ بھاری ہوجائے گا۔
۴۔ ان کے کچھ شیعہ ہیں جو ستاروں کی طرح چمکتے ہیں اور دنیا والوں کی آنکھوں کو خیرہ کرتے ہیں(۱)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.