مختصر جواب:
مفصل جواب:
انہوں نے اپنی کتاب کے ٢٥ ویں باب میں حضرت مہدی (علیہ السلام) کی طول عمر کے متعلق کہا ہے : : «ولا امتناع فی بقائه بدلیل بقاء عیسى والیاس والخضر من اولیاء الله تعالى، وبقاء الدجال وابلیس الملعونین من اعداء الله تعالى...» (١) ۔ ان کے موجود ہونے میں کوئی شک وتردید نہیں ہے کیونکہ حضرت عیسی ، الیاس اور خضر جیسے اولیاء الہی کو لمبی عمر عطا کی گئی ہے ، نیز خدا کے دشمن دجال اور بلیس ملعون کی بھی بہت لمبی عمر ہوئی ہے (٢) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.