مختصر جواب:
مفصل جواب:
لوگوں کے درمیان یہ بات رائج ہے کہ وہ اپنے عزیزوں کی موت کے غم میں سیاہ کپڑے پہنتے ہیں اور لباس کے اس رنگ کو غم وماتم کی علامت سمجھتے ہیں، اسی وجہ سے خامس آل عبا کی عزاداری منانے کے لئے ایک مطلوب طریقہ ماہ محرم میں سیاہ کپڑے پہننا ہے ۔
تاریخ میں ملتا ہے : جس وقت امام حسین علیہ السلام کی شہادت ہوئی تو بنی ہاشم نے سیاہ اور سخت لباس پہنے(١) ۔
بہت سی روایات میں آیا ہے : جس وقت(حضرت سید سجاد اور حضرت زینب کے خطبوں اور یزید کا راز فاش ہونے کی وجہ سے)یزید نے ہاشمی خاندان کو دمشق میں عزاداری کرنے کی اجازت دی تو ہاشمی اور قرشی خاندان کی عورتوںنے کالے کپڑے پہنے اور سات دن تک امام حسین اور شہدائے کربلا کی عزاداری منائی(٢) ۔ (٣) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.