مختصر جواب:
مفصل جواب:
امام حسین کے لئے مجالس عزاداری منعقد کرنا غم کے ایک عام طریقوں میں سے ہے درسگاہ حسینی کے طالب علم ایسی مجلس قائم کرکے امام حسین کے بلند ہدف ومقصد سے آگاہ ہوتے ہیں ،ان پر اور ان کے اصحاب پر آنسوں بہاتے ہیں اور یہ مجلسیں ہمیشہ لوگوں کوبیدار کرنے کا وسیلہ بنی ہیں ۔
امام صادق علیہ السلام نے اپنے ایک فضیل نامی صحابی سے فرمایا: کیا تم مجلس قائم کرتے ہو اور ایک دوسرے سے (اہل بیت کے فضائل اور دینی معارف کی) گفتگو کرتے ہو؟
فضیل نے جواب دیا :جی ۔
امام نے فرمایا:
ان تلک المجالس احبھا، فاحیوا امرنا، فرحم اللہ من احیا امرنا ۔(1) میں ایسی مجالس کو پسند کرتاہوں ۔ ہمارے مکتب کو باقی رکھو، خداوندعالم اس شخص پر رحمت کرے جو ہمارے مکتب کو باقی رکھے ۔
اس کے بعد امام نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے فرمایا: ""جو ہم(ہمارے مصائب)کو یاد کرے یا اس کے پاس کوئی ہماری یاد کرے اور اس کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہوجائیں چہ جائیکہ وہ آنسوں کم ہوں خداوندعالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا(2) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.