مختصر جواب:
مفصل جواب:
ماتم داری اور عزاداری کی واضح مثالوں میں سے ایک مثال کام وغیرہ کی چھٹی اور بازار وغیرہ کو کرنا ہے، عاشور کے روز دنیوی کام کے لئے سعی وکوشش نہ کرنے سے متعلق کچھ روایتیںوارد ہوئی ہیں:
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
من ترک السعی فی حوائجہ یوم عاشورا قضی اللہ لہ حوائج الدنیا والآخرة ومن کان یوم عاشورا یوم مصیبتہ و حزنہ وبکائہ، جعل اللہ عز وجل یوم القیامة یوم فرحہ وسرورہ(1) ۔
جو بھی روزعاشورا دنیوی کام کی تلاش وکوشش نہ کرے، خداوندعالم اس کی دنیا وآخرت کی حوائج کو برلائے گا اور جو کوئی روز عاشورا کو روز مصیبت و غم قرار دے گا خدا وندعالم قیامت کے دن کو اس کے لئے خوشی وسرور کا دن قراردے گا(2) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.